انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کی دستی چاندی کی تھی۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 3884]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (1691 وقال: حسن غريب) أبو داود (2583) و النسائي (219/8ح 5376) و الدارمي (221/2 ح 2461)»