ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے: میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا کہ میں شراب پی لوں یا اللہ کے سوا اس ستون کی پوجا کر لوں۔ اسنادہ صحیح موقوف، رواہ النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3660]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح موقوف، رواه النسائي (314/8 ح 5666)»