الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الحدود
كتاب الحدود
--. شرابی اور بت پرست، بروایت بیہقی
حدیث نمبر: 3659
وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عبيد الله عَن أَبِيه. قَالَ: ذَكَرَ الْبُخَارِيُّ فِي التَّارِيخِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عبد الله عَن أَبِيه
امام بیہقی نے شعب الایمان میں محمد بن عبداللہ عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور امام بیہقی نے کہا: امام بخاری نے محمد بن عبداللہ عن ابیہ سے التاریخ میں ذکر کیا ہے۔ حسن، رواہ بیھقی فی شعب الایمان۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3659]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البيھقي في شعب الإيمان (5597، نسخة محققة: 5208 وسنده ضعيف) و البخاري في التاريخ الکبير (129/1 ح 386) و انظر الحديث السابق (3658 فإنه شاھد له)»

قال الشيخ زبير على زئي: حسن