ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”شراب نوشی پر دوام اختیار کرنے والا اگر (اسی حالت میں) فوت ہو جائے تو وہ اللہ تعالیٰ سے بت کے پجاری کی طرح ملاقات کرے گا۔ “ حسن، رواہ احمد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الحدود/حدیث: 3657]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (272/1 ح 2453) ٭ و سنده ضعيف لجھالة الراوي و الحديث الآتي شاھد له، و له شواھد کثيرة .»