ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قسم اٹھاتے تو یوں فرماتے: ”نہیں! اور میں اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإيمان والنذور/حدیث: 3423]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3265) و ابن ماجه (2093) ٭ ھلال بن أبي ھلال المدني: مستور و ثقه ابن حبان وحده و قال الذهبي: ’’لا يعرف‘‘.»