ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاکید کے ساتھ قسم اٹھاتے تو یوں فرماتے: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابوالقاسم کی جان ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإيمان والنذور/حدیث: 3422]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3264) ٭ عکرمة بن عمار عنعن و عاصم بن شميخ حسن الحديث و ثقه الإمام المعتدل العجلي و ابن حبان .»