ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیادہ تر ان الفاظ کے ساتھ قسم اٹھایا کرتے تھے: ”دلوں کے پھیرنے والے کی قسم!“ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإيمان والنذور/حدیث: 3406]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (7391)»