الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب النكاح
كتاب النكاح
--. زبان درازی کی وجہ سے عدت دوسری جگہ کی جا سکتی ہے
حدیث نمبر: 3326
وَعَن سعيدِ بنِ المسيِّبِ قَالَ: إِنَّمَا نُقِلَتْ فَاطِمَةُ لِطُولِ لِسَانِهَا عَلَى أحمائِها. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
سعید بن مسیّب بیان کرتے ہیں، فاطمہ (بنت قیس رضی اللہ عنہ) کو محض اس لیے منتقل کیا گیا کہ وہ اپنے (خاوند کے) اقارب پر زبان درازی کرتی تھیں۔ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3326]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (294/9 بعد ح 2384 بلا سند) [و أبو داود (2296 و سنده ضعيف) و الشافعي في الأم (474/7) ]
٭ سعيد بن المسيب لم يذکر من حدثه بھذا فقوله ھاھنا مردود .»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف