عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لونڈی کی طلاق دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہیں۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3289]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1182 وقال: غريب) و أبو داود (2189) و ابن ماجه (2080) و الدارمي (170/2. 171 ح 2299)»