عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو منتخب کیا، آپ نے اسے ہمارے متعلق کچھ بھی شمار نہ کیا۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3276]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5262) و مسلم (1477/24)»