اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اپنی اولاد کو پوشیدہ طور پر قتل نہ کرو، کیونکہ ”حاملہ عورت کا دودھ اچھا گھوڑ سوار نہیں بننے دیتا اور اسے اس کے گھوڑے سے پچھاڑ دیتا ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3196]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3881) [و ابن ماجه (2012) و صححه ابن حبان (الموارد: 1304) ] ٭ مھاجر بن أبي مسلم الأنصاري مجھول الحال: و ثقه ابن حبان وحده .»