اور ام فضل رضی اللہ عنہ سے مروی دوسری حدیث میں ہے: ”ایک یا دو مرتبہ دودھ پینے سے حرمت واقع نہیں ہوتی۔ “ تینوں روایات صحیح مسلم کی ہیں۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3166]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1451/18)»