الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الفرائض والوصايا
كتاب الفرائض والوصايا
--. پیدا ہونے والا بچہ وارث ہے
حدیث نمبر: 3050
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَورث» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه والدارمي
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب بچہ پیدائش کے وقت آواز نکالے (چیخے اور پھر فوت ہو جائے) تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اس کی وراثت بھی تقسیم ہو گی۔ اسنادہ ضعیف جذا و الحدیث ضعیف، رواہ ابن ماجہ و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفرائض والوصايا/حدیث: 3050]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا والحديث ضعيف، رواه ابن ماجه (2750) و الدارمي (392/2 ح 3130)
٭ الربيع بن بدر: متروک، و تابعه سفيان بن سعيد الثوري و ھو مدلس و عنعن و تابعھما إسماعيل بن مسلم المکي (الترمذي: 1032) وھو ضعيف و أبو الزبير مدلس و عنعن .»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف جدًا والحديث ضعيف