عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیعانہ لے کر بیع کرنے سے منع فرمایا۔ اسنادہ حسن، رواہ امالک و ابوداؤد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2864]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه مالک (609/2 ح 1331) و أبو داود (3502) و ابن ماجه (2192. 2193)»