جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (غیر معین اشیاء میں) استثنا کرنے سے منع فرمایا، البتہ اگر وہ (مستثنیٰ چیز) معلوم ہو تو جائز ہے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2861]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (1290 وقال: حسن صحيح غريب)»