ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل مشرق کے لیے عقیق کو میقات قرار دیا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2530]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (832) و أبو داود (1740) ٭ فيه يزيد بن أبي زياد ضعيف مدلس .»