عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جہاد پر جانے کی اجازت طلب کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا جہاد حج ہے۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2514]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (2875) و مسلم (لم أجده)»