ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان میں عمرہ کرنا (ثواب کے لحاظ سے) حج کے برابر ہے۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناسك/حدیث: 2509]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1782) و مسلم (1256/221)»