ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں تنازع و اختلاف، نفاق اور برے اخلاق سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2468]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1546) والنسائي (264/8 ح 5473) ٭ فيه ضبارة: مجھول .»