عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانچ چیزوں سے پناہ طلب کیا کرتے تھے: بزدلی اور بخل سے، عمر کی خرابی سے، سینہ کے فتنے (یعنی وسوسے) سے اور عذاب قبر سے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2466]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1539) و النسائي (255/8 ح 5445) [و ابن ماجه (3844) و ابن حبان (2445) ] ٭ أبو إسحاق عنعن .»