الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
--. حالت شرک میں مرنے والے کے لیے استغفار قبول نہیں کی جاتی
حدیث نمبر: 2361
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى لَيَغْفِرُ لِعَبْدِهِ مَا لَمْ يَقَعِ الْحِجَابُ» . قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا الْحِجَابُ؟ قَالَ: «أَنْ تَمُوتَ النَّفْسُ وَهِيَ مُشْرِكَةٌ» رَوَى الْأَحَادِيثَ الثَّلَاثَةَ أَحْمَدُ وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ الْأَخِيرَ فِي كِتَابِ الْبَعْثُ والنشور
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ حجاب واقع ہونے سے پہلے تک اپنے بندے کو بخشتا رہتا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! حجاب کیا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی جان حالت شرک میں فوت ہو۔ تینوں احادیث امام احمد نے روایت کیں اور امام بیہقی نے آخری حدیث کتاب البعث والنشور میں روایت کی ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ احمد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2361]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أحمد (174/5 ح 21855، 21856) [و صححه ابن حبان (2450) والحاکم (257/4) ووافقه الذهبي]
٭ فيه عمر بن نعيم و أسامة بن سلمان: و حديثھما لا ينزل عن درجة الحسن، و ثقھما ابن حبان والحاکم وغيرھما .»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن