ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مغفرت طلب کرتا ہے وہ مصر (گناہ پر دوام اختیار کرنے والوں میں سے) نہیں خواہ وہ دن میں ستر مرتبہ وہی گناہ دہرائے۔ “ حسن، رواہ الترمذی (۳۵۵۹) و ابوداؤد (۱۵۱۴)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2340]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3559 و قال: غريب، ليس إسناده بالقوي) و أبو داود (1514) ٭ مولي لأبي بکر: مجھول ولا قرائن علي توثيقه و لحديثه شاھد غريب حسن عند الطبراني في الدعاء (1797) فيه أبو شيبة سعيد بن عبد الرحمٰن الأسدي: حسن الحديث و الحديث به حسن .»