جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے افضل ذکر ((لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ)) اور افضل دعا ((اَلْحَمْدُلِلہِ)) ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی (۳۳۸۳) و ابن ماجہ (۳۸۰۰) و صححہ ابن حبان (۳۲۶، الاحسان: ۸۴۳) و الحاکم (۱ / ۴۹۸)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2306]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (3383 وقال: حسن غريب) و ابن ماجه (3800) [و صححه ابن حبان (326، الإحسان: 843) و الحاکم (498/1) ووافقه الذهبي] »