جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ((سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ)) پڑھتا ہے تو اس کے لئے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جاتا ہے۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۴۶۴)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2304]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (3464 و قال: حسن صحيح غريب) ٭ أبو الزبير مدلس و عنعن .»