الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
--. سورۂ کہف کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 2175
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «من قَرَأَ سُورَة الْكَهْف فِي يَوْم الْجُمُعَة أَضَاء لَهُ النُّور مَا بَيْنَ الْجُمْعَتَيْنِ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير
ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھتا ہے تو اس کے لیے دو جمعوں کی درمیانی مدت کے لیے نور چمکتا رہتا ہے۔ حسن، رواہ البیھقی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2175]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البيھقي في الدعوات الکبير (لم أجده، و في السنن الکبري 249/3 وسنده حسن لذاته) [وصححه الحاکم (368/2) فرد عليه الذهبي و أخطأ، والصواب في نعيم بن حماد بأنه: حسن الحديث و للحديث شاھد موقوف عند الدارمي (3410) وسنده صحيح .] »

قال الشيخ زبير على زئي: حسن