عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اگر قرآن کو چمڑے میں رکھ کر آگ میں ڈال دیا جائے تو وہ جلے گا نہیں۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2140]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الدارمي (430/2 ح 3313) ٭ ابن لھيعة صرح بالسماع و حدث به قبل اختلاطه والحمد للّٰه .»