ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوذر! جب تم مہینے میں تین روزے رکھو تو تیرہ، چودہ، اور پندرہ کا روزہ رکھو۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2057]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (761 وقال: حسن .) و النسائي (222/4 ح 2425) [و صححه ابن خزيمة (2128) و ابن حبان (943. 944) ] »