سلمہ بن محبق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے پاس سواری ہو جو شکم سیری کے مقام پر اسے پہنچا دے وہ روزے رکھے جہاں بھی وہ رمضان کو پا لے۔ “ ضعیف [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2026]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (2410. 2411) ٭ عبد الصمد بن حبيب ضعيف ضعفه الجمھور و حبيب بن عبد الله: مجھول .»