عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں سحری کھانے کا فرق ہے۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1983]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1096/46)»