جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی ذات کا واسطہ دے کر جنت کے سوا کچھ نہ مانگا جائے۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1944]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1671) ٭ سليمان بن قرم: ضعيف ضعفه الجمھور و أخرج له مسلم (1480/46) متابعةً.»