ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے نبی! مجھے کوئی نفع مند چیز بتائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں کی گزر گاہ سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دے۔ “ عنقریب ہم عدی بن حاتم سے مروی حدیث: ”دوزخ سے بچاؤ اختیار کرو۔ “ کو ان شاء اللہ تعالیٰ باب علامات نبوۃ میں ذکر کریں گے۔ رواہ مسلم [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1906]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2618/131) ه حديث عدي بن حاتم: اتقوا النار يأتي (5857)»