انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے راستے میں پڑی ہوئی ایک کھجور دیکھی تو فرمایا: ”اگر مجھے اس کے صدقہ کے ہونے کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں اسے کھا لیتا۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1821]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (2055) و مسلم (1071/164)»