انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عیادت (اتنے وقت کے لیے کرنی چاہیے) جتنا وقت دودھ کی دو دھاریں نکالنے کے درمیان ہوتا ہے۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1590]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (9222) ٭ سنده: ’’أيوب بن الوليد الضرير: ثنا شعيب بن حرب: نا أبو عبد الله (العرني): نا إسماعيل بن القاسم عن أنس بن مالک.‘‘ و فيه جماعة لم أعرفھم.»