ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گرج اور کڑک کی آواز سنتے تو دعا فرماتے تھے: ”اے اللہ! ہمیں اپنے غضب سے قتل نہ کرنا نہ اپنے عذاب سے ہلاک کرنا اور ہمیں اس سے پہلے ہی عافیت عطا فرمانا۔ “ احمد، ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1521]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (100/2. 101 ح 5763) والترمذي (3450) ٭ فيه أبو مطر: مجھول و حجاج بن أرطاة ضعيف مدلس و سقط ذکره من عمل اليوم والليلة للنسائي (927)»