جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹے ابراہیم کی وفات کے روز، سورج گرہن ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کو چھ رکوع اور چار سجدوں کے ساتھ (دو رکعت) نماز پڑھائی۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1485]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (904/10) ٭ و ھي رواية صحيحة، غير شاذة، و أخطأ من ضعّفھا، و صلوات الکسوف لھا أنواع.»