جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”گائے اور اونٹ سات سات آدمیوں کی طرف سے قربانی کے لیے کافی ہے۔ “ مسلم، ابوداؤد اور الفاظ حدیث ابوداؤد کے ہیں۔ رواہ مسلم و ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1458]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1318/352) و أبو داود (2808)»