براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عید کے روز نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کمان پیش کی گئی تو آپ نے اس پر ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرمایا۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1444]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (1145) ٭ أبو جناب ضعيف و حديث أبي داود (1096) يغني عنه.»