الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. نماز عید سے پہلے اور بعد کوئی نماز نہیں
حدیث نمبر: 1430
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى يَوْمَ الْفِطْرِ رَكْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهُمَا وَلَا بَعْدَهُمَا
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عید الفطر کی نماز دو رکعتیں پڑھی، آپ نے ان دو رکعتوں سے پہلے کوئی نماز پڑھی نہ اس کے بعد۔ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1430]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (964) و مسلم (884/13)»

قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه