الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. جو جمعہ کی نماز نہ پڑھ پائے تو وہ ظہر کی نماز پڑھے
حدیث نمبر: 1419
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «من أدْرك من الْجُمُعَة رَكْعَة فَليصل إِلَيْهَا أُخْرَى وَمَنْ فَاتَتْهُ الرَّكْعَتَانِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا» أَو قَالَ: «الظّهْر» . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص جمعہ کی ایک رکعت پا لے تو وہ اس کے ساتھ ایک اور کعت ملا لے، اور جس کی دونوں رکعتیں فوت ہو جائیں تو وہ چار رکعتیں پڑھے۔ یا فرمایا: ظہر پڑھے۔ ضعیف، رواہ الدارقطنی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1419]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه الدارقطني (11/2 ح 1585)
٭ ياسين بن معاذ ضعيف، و رواه أسامة بن زيد عن الزھري عن أبي سلمة عن أبي ھريرة به (الدارقطني والحاکم 1/ 291) و للحديث طريق حسن لذاته عند الدارقطني (12/2ح 1592) بلفظ: ’’من أدرک رکعة من يوم الجمعة فقد أدرکھا و ليضف إليھا أخري‘‘ وھو يغني عنه.»

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف