امام دارمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے ”معوذتین“ کا ذکر نہیں کیا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1272]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الدارمي (372/1 ح 1594) [و ابن ماجه (1172) والترمذي (462) والنسائي (236/3 ح 1703، 1704) ] »