عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مغرب کے بعد بیس رکعتیں پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔ اسنادہ موضوع۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1174]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده موضوع، رواه الترمذي (435) معلقًا و أشار إلٰي ضعفه. [وابن ماجه (1373) ] ٭ فيه يعقوب بن الوليد: و کان من الکذابين الکبار.»