ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر شخص اذان کہے اور تم میں سے بہتر قاری تمہیں نماز پڑھائے۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1119]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (590) ٭ حسين بن عيسي الحنفي: ضعيف، ضعفه الجمھور.»