ابوشعثاء ؒ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی اذان کے بعد مسجد سے باہر نکل گیا تو اسے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس شخص نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1075]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (258/ 655)»