الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. نماز میں آنکھ کے کنارے سے دیکھنا جائز ہے
حدیث نمبر: 998
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَلْحَظُ فِي الصَّلَاةِ يَمِينًا وَشِمَالًا وَلَا يَلْوِي عُنُقَهُ خَلْفَ ظَهْرِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دوران نماز گردن موڑے بغیر دائیں بائیں دیکھ لیا کرتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 998]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (587 وقال: غريب .) والنسائي (3/ 9 ح 1202) [و صححه ابن خزيمة (485، 871) و ابن حبان (الإحسان: 2285) والحاکم (1/ 236، 237، 256) علٰي شرط البخاري ووافقه الذهبي .] »

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن