معیقیب رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں روایت کرتے ہیں، جو سجدہ کی جگہ پر مٹی درست کرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم نے ضرور ہی کرنا ہے تو پھر ایک مرتبہ کر لے۔ “ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 980]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1207) و مسلم (47/ 546)»