عطاء خراسانی ؒ مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”امام اس جگہ جہاں اس نے (فرض) نماز پڑھی ہے، (نفل) نماز نہ پڑھے حتیٰ کہ جگہ بدل لے۔ “ ابوداؤد، اور انہوں نے فرمایا: عطا خراسانی کی مغیرہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات ثابت نہیں۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 953]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (616) [و ابن ماجه (1428) و للحديث شواھد ضعيفة.] ٭ السند مرسل، عطاء الخراساني لم يدرک المغيرة بن شعبة رضي الله عنه .»