ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص میری قبر کے پاس مجھ پر درود پڑھتا ہے تو میں اسے خود سنتا ہوں، اور جو شخص دور سے مجھ پر درود بھیجتا ہے تو وہ مجھے پہنچا دیا جاتا ہے۔ “ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 934]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (1583) ٭ فيه محمد بن مروان السدي کذاب و له طريق آخر ضعيف عند أبي الشيخ في کتاب الثواب، فيه عبد الرحمٰن بن أحمد الأعرج: مجھول الحال و سليمان الأعمش مدلس و عنعن و فيه علة أخري فالحديث ضعيف .»