الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
--. اشارہ ایک انگلی سے کرنا
حدیث نمبر: 913
وَعَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: إِنَّ رَجُلًا كَانَ يَدْعُو بِأُصْبُعَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحِّدْ أَحِّدْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی اپنی دونوں انگلیوں کے ساتھ اشارہ کرتا تھا، تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک کے ساتھ، ایک کے ساتھ۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 913]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (3557 وقال: حسن غريب .) والنسائي (3/ 38 ح 1273) والبيھقي في الدعوات الکبير (36/2 ح 265) [و صححه الحاکم 1/ 536 ووافقه الذھبي .]
٭ محمد بن عجلان مدلس و عنعن .»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف