ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات جگہوں، کوڑے کرکٹ کے ڈھیر، ذبح خانہ، قبرستان، شارع عام، حمام، اونٹوں کے باڑے اور بیت اللہ کی چھت پر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 738]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه الترمذي (346) و ابن ماجه (746) ٭ زيد بن جبيرة متروک و للحديث شاھد ضعيف عند ابن ماجه (747)»