انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اذان و اقامت کے مابین دعا رد نہیں کی جاتی۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 671]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (521) والترمذي (212) [و صححه ابن خزيمة (446، 447) و ابن حبان (296) وللحديث شواھد .] »